: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 15 مئی ( ایجنسیز) ر یا ست بھر میں ما ر چ اور ا پر یل میں منعقد ہ د سو یں جما عت کے نتا ئج کا اعلا ن آ ج کیا جا ئے گا ۔ پو ر ڈ آ ف سکنڈ ر ی ا یجو کیشن
کے عہد ید اروں نے بتا یا کہ گو ر تر کے مشیر صلا ح ا لد ین احمد 11 بجے دن نتا ئج جا ر ی کر ینگے۔ ایس ایس سی کے سا لا نہ ا متحا ن کا نتیجہ ر و ز نا مہ اعتما د کی ویب سا ئٹ پر بھی ملا حظہ کر سکتے ہیں ۔ و یب سا ،ٹ : www.etemaaddaily.com